عائشہ گلا لئی نے عمران خان اور پی ٹی آئی کی عورتوں پر سخت الزامات کی بو چھاڑ

اسلام اباد سے) پی ٹی آئی کی منتخب ایم این اے عائشہ گلا لئی نے عمران خان اور پی ٹی آئی کی عورتوں پر سخت الزامات کی بو چھاڑ کر دی. اس کے الزام کے جواب میں عمران خان نے کہا کہ ایسا عائشہ گلالئی نے اس لیے کیا کیوں کہ عمران خان نے اس سے دبئی سے پارٹی کے فنڈ کے متعلق سختی سے پوچھا تو وہ برا مان گئیں اور مخالفت پر اتر آئیں. عمران خان نے مزید بتایا کہ ابھی مزید انکشافات ھوں گے کہ اس سازش کے پیچھے کس کا ھاتھ ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں