ساٹھ فی‌صد سے زیادہ لوگوں کی آنکھیں انکی صحت کی بارے میں بتاتی ہیں . آپ بھی جانئیے

کیا آپ نے کبھی اپنی آنکھوں کے رنگ کے بارے میں غور کیا ہے ؟ ایک ریسرچ کے مطابق آنکھوں کی پتلیاں روشنی کو منعکس کرتی ہیں اور کچھ کی آنکھیں ایسا نہیں کرتیں . ماہرین کا کہنا ہے کہ جلد کی طرح آنکھوں کا رنگ بھی سورج کی روشنی کی وجہ سے چھایاں زدہ ہو جاتی ہیں جس وجہ سے ٦٠ فی صد لوگوں کی آنکھیں رنگین اور دوسروں سے مختلف ہوتی ہیں ایسے لوگوں کو سورج کی روشنی میں نکلنے سے پہلے سن گلا سز پہننے چاہیے .

اپنا تبصرہ بھیجیں