آپکے بالوں کے لئے کیا ٹھیک ہے اور کیا غلط ؟ ہم آپکو بتاتے ہیں.

شیمپو اور دوسری مصنوعات پر انحصار کرنے کی بجاےاپنی خوراک کی طرف توجہ دیں . کیا آپ کی خوراک صحت بخش ہے . ماہرین کے مطابق مالٹا ، بادام ، آملا بیریس ، پالک ،دار چینی ، دلیہ ، امرود ،انڈے ، چنے ،جگر کا گوشت ، خشک میوہ جات، کھمبیاں اور سلاد فایدہ مند غذا ہیں. جبکہ ضرورت سے زیادہ چینی ، کولڈ ڈرنکس ، فاسٹ فوڈ اور کریم کیکس بالوں کی صحت کے لئے بد ترین غذا ہیں. اس کے علاوہ شیمپو ہفتے میں ٣ بار سے زیادہ استمال نہیں کرنا چاہیے .

اپنا تبصرہ بھیجیں