وزن کم کرنے کے ایسے اصول جو آپکو آج تک کسی نے نہ بتاے ہوں گے .

وزن کا بڑھ جانا بہت ہی عام مسلہ بنتا جا رہا ہے خاص طور دفاتر میں کم کرنے والے ملازم پیشہ لوگ اس مسلے سے دو چار ہیں. آج ہم آپکو بتاتے ہیں کہ کیسے ہم آسانی سے اس مسلے کو حل کر سکتے ہیں . اس کے لئے ہمیں کچھ اصول اپنانے ہوں گے .
1- پانی کا زیادہ سے زیادہ استعمال کیا جائے .
٢-ناشتے میں انڈے کا استعمال کیا جائے.
٣-سبز چا ئے کا استعمال کم سے کم ایک بار دن میں کرنا چاہیے .
٤- کھانا کوکو نٹ آئل سے بنایا جائے.
٥- چینی کا استعمال کم سے کم کر دیا جائے.
٦- چھوٹے برتن استعمال کرنے کا بھی فایدہ دیکھنے میں آیا ہے.
٧- ورزش کو روزانہ با قاعدگی سے کرنا چاہیے .
٨- بھوک لگنے پر ہی کھانا چاہیے.

اپنا تبصرہ بھیجیں