گجرات میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بڑی دہشت گردی سے بچا لیا .

گجرات میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بر وقتکاروایی کر کے گجرات شہر کو بری تباہی سے بچا لیا گیا. اس کاروایی میں تین دہشت گرد موقع پر ہی واصل جہنم کر دے گے جبکے تین دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے . ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے فوری کاروایی کرتے ہوے کامیابی کے ساتھ دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیا. اور تین دہشت گردوں کو واصل جہنم کر دیا. ہلاک دہشت گردوں سے بھاری مقدار میں بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں