پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دورہ نوزی لینڈ کے لئے شیڈول کا اعلان .

جنوری ٢٠١٨ میں نیو زی لینڈ میں ہونے والے ٥ ایک روزہ اور ٣ ٹیسٹ میچز کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے. سیریز کا با قاعدہ آغاز ٦ جنوری ٢٠١٨ کو ہو گا .کستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اب تک ایک روزہ میچوں پر مشتمل 17 سیریز کھیلی جا چکی ہیں، 9 مرتبہ نیوزی لینڈ کامیاب رہا اور 7 سیریز پاکستان کے نام رہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں