چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا انتخاب اگست کے دوسرے ہفتے میں ہوگا .

لاہور سے رپورٹ کی گیی ہے کہ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کا انتخاب اگست کے دوسرے ہفتے ٩ اگست کو ہوگا . پی سی بی گورننگ بورڈ میں چار ریجنز لاہور، کوئٹہ، فاٹا اور سیالکوٹ شامل کیے جائیں گے-چار ڈیپارٹمنٹس سویی گیس ، یونائیٹڈ بنک ،واپڈا اور حبیب بنک بھی گورننگ بورڈ کا حصہ ہوں گے .

اپنا تبصرہ بھیجیں