جاوید ہاشمی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا . عمران خان مشکل میں پھنس گئے؟؟؟

سینئر سیاست دان جاوید ہاشمی نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا. ملتان میں صحافیوں سے بات کرتے ہوے کہا کہ آج میں جو کچھ کہ رہا ہوں وو حلف کے ساتھ کہ رہا ہوں کہ عمران خان نے مجھ سے کہا کہ تصدق جیلانی کے جانے کے بعد آنے والے جج پارلیمنٹ توڑ دیںگے,مجھے بتایا گیا کہ جج اپنی چھٹیاں کینسل کریں گے اور انہوں نے کیں- پھر اس کے بعد ٢٠١٤ کے دھرنے کے وقت عمران خان پارلیمنٹ پر حملے کے لئے تیار بیٹھا ہے تو میں نے اسے اس کام سے روکا تھا. جس کے بعد عمران خان نے اپنا ارادہ بدل دیا تھا مگر آج وو اس بات کو نہیں مانتا. اور انہوں نے عمران خان سے کہا کہ عمران خان حلف اٹھا کرمیری باتوں کی تردیدکریں.

اپنا تبصرہ بھیجیں