عائیشہ گلا لئی کے الزامات پر پارلیمانی کمیٹی کا قیام ، عمران خان کا خیر مقدم

اپوزیشن اور خصوصا ن لیگ نے عائیشہ گلا لئی کے الزامات کی تصدیق کرنے کے لئے پارلیمانی کمیٹی کا قیام عمل میں لیا گیا ہے . جس کے رد عمل میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اس فیصلہ کا خیر مقدم کیا ہے اور ساتھ ساتھ کہا ہے کہ عائیشہ گلا لئی ، اسکے والد اور امیر مقام کے موبائل نمبرز کا بھی فرانزک لیب میں معا ئینہ کیا جائے.

اپنا تبصرہ بھیجیں