گجرات میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بڑی دہشت گردی سے بچا لیا .

پولیس

گجرات میں کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے بر وقتکاروایی کر کے گجرات شہر کو بری تباہی سے بچا لیا گیا. اس کاروایی میں تین دہشت گرد موقع پر ہی واصل جہنم کر دے گے جبکے تین دہشت گرد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے . ذرائع کے مطابق خفیہ اطلاع ملنے پر کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے فوری مزید پڑھیں