عماد وسیم کا غیرملکی خاتون کے ساتھ بڑااسکینڈل سامنے آگیا

پاکستانی کرکٹرعماد وسیم کا غیرملکی خاتون کے ساتھ بڑااسکینڈل سامنے آگیا،افغان خاتون نے عمادوسیم پر سنگین الزامات عائد کردیے،جبکہ عماد وسیم نے تمام الزامات مسترد کردیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغان خاتون نے پاکستانی کرکٹرعمادوسیم پرالزام عائد کیاہے کہ کرکٹرعماد وسیم نے شادی کاجھانسہ دے کرلندن میں بلایا۔رواں سال جولائی میں کرکٹرعماد سے ملاقات بھی ہوئی۔تاہم کرکٹرعمادو


اپنا تبصرہ بھیجیں