یاسر شاہ نے کرکٹ کی 140 سالہ تاریخ بدل دی ہے

دبئی (نیوز ڈیسک) یاسر شاہ نے کرکٹ کی 140 سالہ تاریخ بدل دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کیخلاف دبئی میں جاری ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ یاسر شاہ نے شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 وکٹیں حاصل کیں۔یاسر شاہ اس شاندار گیند بازی کے مظاہرے کے بعد کرکٹ کی 140 سالہ تاریخ بدلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ یاسر شاہ مسلسل5 ٹیسٹ میچوں میں 5 یا اس سے زائد وکٹیں تفصیلات کے مطابق یاسر شاہ نے کرکٹ کی 140 سالہ تاریخ بدل دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کیخلاف دبئی میں جاری ڈے اینڈ نائٹ ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ نے ایک نئی تاریخ رقم کر دی۔ یاسر شاہ نے شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 وکٹیں حاصل کیں۔یاسر شاہ اس شاندار گیند بازی کے مظاہرے کے بعد کرکٹ کی 140 سالہ تاریخ بدلنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ یاسر شاہ مسلسل5 ٹیسٹ میچوں میں 5 یا اس سے زائد وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ کرکٹ کی 140 سالہ تاریخ میں یہ اعزاز آج تک کوئی گیند باز حاصل نہیں کر پایا۔ حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے کرکٹر بن گئے ہیں۔ کرکٹ کی 140 سالہ تاریخ میں یہ اعزاز آج تک کوئی گیند باز حاصل نہیں کر پایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں