پانی کی بوتلیں انسانی صحت کے لئے انتہایی خطرناک ہیں .اور کون سا پلاسٹک کس بیماری میں مبتلا کر سکتا ہے. جانئے

آج کے تیز ترین دور میں یہ رواج بن چکا ہے ک ہم سفر کے دوران پلاسٹک کی بوتلوں میں پانی ساتھ رکھنا نھ بولتے لیکن اس وقت ہم یہ بھول جاتے ہیں ک یہ بوتلوں میں بند پانی کتنا خطرناک ہو سکتا ہے. آیئے ہم آپکو بٹاتے ہیں کہ یہ کیسے خطرناک حد تک مہلک ہو سکتا ہے. ہمیشہ جب بھی پانی کی بوتل خریدیں تو بوتل کو ذرا دبا کر دیکھیں اگر کرکراہٹ کی آواز آیے تو سمجھ لیں کہ یہ بوتل ناقص ہے اور اسکے پلاسٹک کے کہتے چھوٹے ذرات پانی میں شامل ہو کر ہمارے پیٹ میں چلے جاتے ہیں جس کے بعد یہ آلودگی بیماری کا باعث بنتی ہے . اور یہ جراثیم ہمارے ہارمونز کو بھی تباہ کر دیتے ہیں .

اپنا تبصرہ بھیجیں