جنوبی افریقی ٹیم2019 کا ورلڈ کپ جیت سکتی ہے، اوٹس گبسن

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوے ساؤتھ افریقہ کے نیا ہیڈ کوچ اوٹس گبسن نے کہا کہ انکو یہ بہت پختہ یقین ہے -٢٠١٩ کا ورلڈ کپ ساؤتھ افریقہ جیت جائے گا . انھو ں نے کہا کہ ٢٠١٢ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ انکی کوچنگ میں ویسٹ انڈیز جیت چکا ہے اور اب وہ چاہتے ہیں کہ ساؤتھ افریقہ جو کہ کبھی بڑا ایونٹ نہی جیت سکا اب انکی کوچنگ میں وہ ضرور جیتے گا .

اپنا تبصرہ بھیجیں