اداکارہ عارفہ صدیقی سےکون واقف نہیں …اب وہ کیسی نظر آتی ہیں؟؟؟؟

اسلام آباد(نیو زڈیسک)آئی اور چھا گئی، پاکستانی ٹیلی ویژن ڈرامہ انڈسٹری کی مایہ نازاداکارہ عارفہ صدیقی سے ہر کوئی واقف ہے، پاکستان ٹیلی ویژن کو کئی کامیاب ڈرامے دینے والی یہ اداکارہ عارفہ صدیقی نے اپنی فن اداکاری سے ڈرامہ انڈسٹری میں اپنا ایک منفرد مقام بنایا. عارفہ صدیقی کے خمار میں ڈوبے لہجے اور مزید پڑھیں