یہ دوستی ہم نہیں توڑ یں گے“چین کا اپنا خطرناک ترین ہتھیار پاکستان کے حوالے کرنے کا فیصلہ

چین نے پاکستان کے پائلٹس کو جدید جے ایف 20 سٹیلتھ طیاروں کی پرواز کی تربیت دینا شروع کر دی، تفصیلات کے مطابق پاک چین فضائیہ کی جانب سے کی جانے والی مشترکہ فضائی مشقیں جاری ہیں ان مشقوں کے دوران چینی فضائیہ نے پاکستان کے پائلٹس کو جدید جے ایف 20 سٹیلتھ طیاروں کی مزید پڑھیں