کراچی میں چھرا مار گروہ کون ہے؟ پولیس نے اہم انکشاف کر دیا …

کراچی (نیوز ڈیسک )پولیس نے ملزم کے گھر چھاپہ مارا اور اس کے بھائی کو تفتیش کیلئے اپنے ساتھ پولیس سٹیشن لے گئی کراچی پولیس نے چھرا مار کو پکڑنے میں کامیابی نہ ملنے پر ساری توجہ ساہیوال کے چھرا مار وسیم پر مرکوز کرلی ہے اور اس کی تلاش میں ساہیوال پہنچ گئی ۔ مزید پڑھیں